مصر:کارنک مندر پر خودکش حملہ،فائرنگ سے 2حملہ آور ہلاک

حملہ آوروں نے رکاوٹ عبور کرنے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی قاہرہ(نیوز ایجنسیاں)مصر کے شہر الاقصر میں واقع قدیم کارنک مندر کے قریب خودکش حملہ،تین شہری زخمی، سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے مندر کے باہر سکیورٹی رکاوٹ عبور کرنے کی کوش

اک ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے مندر کے باہر سکیورٹی رکاوٹ عبور کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے فائرنگ کر کے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر ڈالا جبکہ تیسرے حملہ آور نے رکاوٹ عبور کر کے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔حملے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

اندھے پن کا علاج دریافت کر لیا گیا


محققین کا کہنا ہے کہ مردہ لوگوں کی آنکھوں کے خلیوں سے اندھے پن کا علاج کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ چوہوں پر کئے گئے تجربات میں دیکھا گیا ہے انسانی خلیے بعض مکمل...