نکھوں کے جدید ترین کنٹیٹ لینز شوگر لیول خود بتائیں گے مستقبل میں آنکھوں میں لگایا گیا لینز بتا سکے گا کہ دوا لینے کا وقت ہو گیا ہے یا ابھی میٹھا نہ کھائیں کیونکہ جسم میں چینی کی مقدار بڑھ رہی ہے۔لینز میں ایک چھوٹی سی وائرلیس چپ لگی ہو گی اور لینز کی دو تہوں کے درمیان گلوکوز سینسر ہوگا۔ یہ منصوبہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے اور اسے مارکیٹ میں

آنکھوں کے لینز شوگر لیول بتائیں گے

لانے کے لیے دیگر پارٹنرز کی تلاش جاری ہے۔اس میں حیران کن حد تک الیکٹرانکس کے انتہائی چھوٹے پْرزے استعمال کیے گئے ہیں۔یہ لینز ہر سیکنڈ گلوکوز کی مقدار جانچ سکیں گے۔ لینز میں ایسی چھوٹی لائٹیں ہوں گی وہگلوکوز کی مقدار معمول سے کم یا زیادہ ہونے پر وارننگ جاری کر سکے گی۔ ان جدید ترین کنٹیٹ لینز کے مارکیٹ میں آنے تک ابھی پانچ سال کا عرصہ لگ سکتا