چینی علاقے تبت میں سیاحوں کی بس پہاڑی کی چوٹی سے گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے .. بیجنگ (اے پی پی) چینی علاقے تبت میں سیاحوں کی بس پہاڑی کی چوٹی سے گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک ہو

تبت میں سیاحوں کی بس کھائی میں جاگری، 11افراد ہلاک

گئے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سیر و سیاحت کے لئے تبت جانے والوں کی بس کو بدھ کی علی الصبح یہ حادثہ پیش آیا جس کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔