Browsing Category

اہم ترین

کورونا سے لوگ مررہے ہیں اوروزیراعظم ہر روز نیا عذر تراش رہے ہیں، شہبازشریف

لاہور:  سلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات اور مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ جاری ہے جب کہ وزیراعظم ہر روز ایک نیا عذر تراش رہے ہیں۔  وزیراعظم عمران خان کے کورونا کے حوالے سے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے…
Read More...

وزارت مذہبی امور کا حج درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وزارت مذہبی امور نے حج  کے کامیاب درخواست گزاروں کو پیسے واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی  وزارت حج کی جانب سے اس سال حج کو محدود رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے  اور کہا گیا ہے کہ رواں برس سعودی عرب میں…
Read More...

وزیراعظم نے وزرا کو خبردار کیا ہے کہ 6 ماہ میں کچھ نہ کیا تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت میں ہونے والی رسہ کشی کی پول کھول دی۔ ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے جہانگیر ترین اور اسد عمر کے درمیان رسہ کشی کا انکشاف کیا اور بتایا کہ اسد عمر کی وزارت جانےکے…
Read More...