مریض کی آواز سن کر ہارٹ فیل کا اندازہ لگانے والی ایپ

تل ابیب، اسرائیل:  دنیا بھر میں کئی مریض ایسے ہیں جو دھیرے دھیرے دل کی ناکامی یا ہارٹ فیلیئر کی جانب بڑھ رہے ہیں اور اس کی پہلی علامت میں پھیپھڑوں کے اندر مائع جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ اسی بنا پر ایک اسمارٹ فون ایپ بنائی گئی ہے جو مریض…
Read More...

فالج کے مریضوں کے لیے مددگار روبوٹک لباس

ٹیکساس:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں فالج اور لقوے کے مریض بہت تیزی سے اپنے اعضا کی حرکات کھودیتے ہیں۔ ان میں ہاتھوں کی حرکات اور گرفت بھی شامل ہے لیکن بحالی اور فزیوتھراپی کے بعد بھی اوپر کے دھڑ کے افعال بحال نہیں ہوتے۔ فزیوتھراپی…
Read More...

پاکستان میں ارطغرل غازی جیسا شاہکار ڈرامہ بننا چاہیے: اشنا شاہ

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں بھی شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ جیسا شاہکار ڈرامہ بنے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ نے سوال اٹھایا تھا کہ کیا تُرک سیریز ’ارطغرل…
Read More...

’کشمیر سے بہت دلچسپی ہے‘، اسریٰ بلجک کشمیر جانے کی خواہشمند

کراچی:   ترکی کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجک کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ ترک ڈراما سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی…
Read More...

کورونا میں مبتلا روبینہ اشرف تیزی سے روبہ صحت، مداحوں کا شکریہ

کراچی:  مقامی اسپتال میں زیر علاج معروف اداکارہ روبینہ اشرف کووڈ 19 سے جنگ میں اب تیزی سے روبہ صحت ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والی نامور اداکارہ روبینہ اشرف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی صحت سے متعلق آگاہ…
Read More...

دورۂ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑی کورونا کا شکار

لاہور:  دورہ انگلینڈ کے پاکستانی اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورۂ انگلینڈ کے لیے نامزد ہونے والے اسکواڈ میں شامل 7 پاکستانی   کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں،…
Read More...

کورونا جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، 7 مثبت ٹیسٹ

جوہانسبرگ:   کورونا وائرس جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حال ہی میں مجموعی طور پر آرگنائزیشن، ایسوسی ایشنز اور کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز سمیت 100  افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے۔ ان میں سے 7…
Read More...

انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے چودہ روز کا قرنطینہ مکمل کرلیا

لندن:  اولڈ ٹریفورڈ میں موجود ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 14 روز کا قرنطینہ مکمل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آج سے باقاعدہ اپنی کرکٹ سرگرمیاں شروع کررہی ہے۔ پہلے مرحلے میں وارم اپ میچ شیڈول کیا گیا ہے۔ دوسری…
Read More...

شاہین آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور:  شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی، نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورۂ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل کرنے کیلیے محنت کروں…
Read More...

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار

دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ  مثبت  آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس…
Read More...