Monthly Archives

June 2020

دورۂ انگلینڈ کیلیے اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑی کورونا کا شکار

لاہور:  دورہ انگلینڈ کے پاکستانی اسکواڈ میں شامل مزید 7 کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دورۂ انگلینڈ کے لیے نامزد ہونے والے اسکواڈ میں شامل 7 پاکستانی   کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے ہیں،…
Read More...

کورونا جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، 7 مثبت ٹیسٹ

جوہانسبرگ:   کورونا وائرس جنوبی افریقی کرکٹ میں بھی پھیلنے لگا، بورڈ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ حال ہی میں مجموعی طور پر آرگنائزیشن، ایسوسی ایشنز اور کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز سمیت 100  افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ لیے گئے۔ ان میں سے 7…
Read More...

انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے چودہ روز کا قرنطینہ مکمل کرلیا

لندن:  اولڈ ٹریفورڈ میں موجود ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے 14 روز کا قرنطینہ مکمل کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم آج سے باقاعدہ اپنی کرکٹ سرگرمیاں شروع کررہی ہے۔ پہلے مرحلے میں وارم اپ میچ شیڈول کیا گیا ہے۔ دوسری…
Read More...

شاہین آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی

لاہور:  شاہین شاہ آفریدی کو پریکٹس کی کمی کھٹکنے لگی، نوجوان پیسر کا کہنا ہے کہ کنڈیشنز میں تبدیلی کی وجہ سے دورۂ انگلینڈ میں مشکل پیش آئے گی۔ بولنگ کوچ وقار یونس کی رہنمائی میں ٹریننگ سے ردھم حاصل کرنے کیلیے محنت کروں…
Read More...

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار

دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ  مثبت  آئی ہے، نواک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس…
Read More...

کورونا وبا: بھارت کا ہیلتھ کئیر سسٹم بری طرح ناکام، نیویارک ٹائمز نے بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد:  لاک ڈاؤن میں بھارت کا ہیلتھ سسٹم کورونا کے دباؤ میں آکر تباہ ہوگیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ اخبار نے لکھا ہے کہ دلی میں حاملہ خاتون کو 15 گھنٹوں میں 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کر دیا…
Read More...

سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے میزائل اور بارود بردار ڈرون حملے ناکام

ریاض:  سعودی عرب نے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے 3 میزائلز اور 8 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے یمن کی سرحد سے سعودی دارالحکومت ریاض کی جانب 3 میزائل داغے تاہم سعودی…
Read More...

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورس نے 2 نوجوانوں کوشہید کردیا

سری نگر:  ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں نام نہاد آپریشن کے زریعے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کیا۔ قابض فورس نے ضلع پلوامہ میں سرچ…
Read More...

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے کو مار گرانے پر وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچ گئی تھی، جان بولٹن

واشنگٹن:  امریکا کے سابق مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس فروری میں پاک فضائیہ نے بھارتی فوج کے دو طیاروں کو مار گرایا تھا جس پر وائٹ ہاؤس میں کھلبلی مچ گئی تھی اور اس حوالے سے ہنگامی اجلاس بھی طلب کیا گیا تھا۔…
Read More...

بچی اغوا کیس؛ سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ

کوئٹہ:  بلوچستان ہائی کورٹ نے بچی کے اغوا میں معاونت کے کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت منسوخ کردی ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبداللہ بلوچ نے بچی کے اغوا میں معاونت کے کیس میں سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور بلوچستان عوامی…
Read More...