امریکی ڈالر 1 روپیہ 7 پیسے مہنگا، جون میں قرضے 450 ارب روپے بڑھ گئے

لاہور:  ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک مرتبہ پھر مہنگا ہو گیا، امریکی کرنسی کی قدر ایک روپیہ 7 پیسے بڑھ گئی۔ رواں ماہ میں ملکی قرضوں میں 450 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے، تفصیلات کے مطابق…
Read More...

لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی:  لاک ڈاون کے باعث مئی میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2020 میں 13 کروڑ ڈالر کی پٹرولیم مصنوعات درآمد ہوئیں، خام تیل کی درآمدات 36 فیصد کمی کے بعد 7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر…
Read More...