بنوں میں بارودی سرنگ کا دھما کہ، پاک فوج کا جوان شہید پاکستاناہم ترین By Editor Online On Jan 23, 2023 31 Share راولپنڈی:خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق 24سالہ سپاہی گل شیر ساکن ضلع خیبر نے جام شہادت نوش کیا ہے ۔علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے ۔ 31 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail