حری مشق نسیم البحر 13 کے دوران پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول اور ائیر فورسز کا شاندار فائر پاور ڈسپلے. ترجمان پاک بحریہ

506

حری مشق نسیم البحر 13 کے دوران پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول اور ائیر فورسز کا شاندار فائر پاور ڈسپلے. ترجمان پاک بحریہ

پاکستانی اور سعودی بحری جہازوں کے علاوہ سعودی فضائیہ کے جہاز نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائرنگ کا مظاہرہ کیا. ترجمان پاک بحریہ

امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور کمانڈر رائل سعودی نیول فورسز وائس ایڈمرل فہد بن عبداللہ الغفیلی نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا. ترجمان پاک بحریہ

میزائل فائرنگ میں رائل سعودی ائیر فورس کے ایف 15 جہاز نے پہلی بار شرکت کی.ترجمان پاک بحریہ

پاک بحریہ, سعودی بحریہ اور فضائیہ کے یونٹس نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا. ترجمان پاک بحریہ

دونوں بحری افواج کے سربراہان نے جوائنٹ فلیٹ ریویو کے دوران مشق میں شریک بحری جہازوں کا معائنہ کیا. ترجمان پاک بحریہ

مشق نسیم البحر دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کے فروغ اور بحری خطرات سے ملکر نبرد آزما ہونے کے عزم کا مظہر ہے. ترجمان پاک بحریہ