Islamabad High Court issues stern order against FIA raids on house of senior journalist and prominent analyst Mohsin Baig and violence at police station
سینیئر صحافی اور ممتاز تجزیہ نگار محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے اور پولیس تھانے میں تشدد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ایک ماہ میں نئی انکوائری کی ہدایت
تھانے کا کام لوگوں کو تحفظ دینا ہے ان کے بنیادی حقوق سلب کرنا نہیں ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ— Siddique Sajid (@S_SajidOfficial) June 1, 2022