Browsing Category

شوبز

وکی کوشل نے کترینہ کیف کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے

ممبئی : بھارت کے نوجوان اداکار اور باربی ڈول کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل نے اپنی اہلیہ کی تعریفوں کے پل پاندھ دئیے اور بتایا کہ محبت نے کس طرح انہیں خود کو بہترین شخص بنانے میں مدد فراہم کی۔اپنے ایک انٹرویو میں وکی کوشل نے کہا کہ میں اپنی…
Read More...

شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں، نئی فلم کے سیٹ کی تصاویر وائرل

ممبئی :بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے چہرے پر پٹیاں بندھی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ پٹھان کی شاندار کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم جوان کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ فلم کے سیٹ پر لی گئی شاہ رخ خان کی…
Read More...

سلمان خان ”ٹائیگر 3‘ ‘ میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے

ممبئی : بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خاناپنی اگلی فلم ’ٹائیگر 3 ‘ میں کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آئیں گے جبکہ ’کسی کا بھائی اور کسی کی جان‘ بھی عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔ علاوہ ازیں بھارتی اداکارہ آنجہانی سری دیوی کے ساتھ…
Read More...

سنی لیونے فلم کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا

ممبئی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون نے اپنی نئی تھرل سے بھرپور فلم ’کوٹیشن گینگ‘ کے سیٹ پر خود کو زخمی کرلیا۔سنی لیون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ کو صوفے پر بیٹھے اپنا…
Read More...

فلم پٹھان کی کامیابی نے میری گزرے چار کی تکالیف بھلا دیں ، شاہ رخ خان

ممبئی:بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنی فلم پٹھان کی دنیا بھر میں زبردست پذیرائی ملنے پر بیحد خوش ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ فلم پٹھان کی کامیابی نے انکی گذشتہ چار سال کی وہ تمام تکالیف بھلا دی ہیں جو انہوں نے کورونا کا شکار…
Read More...

مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر اڑانا سیکھ لیا

لاہور: پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اْڑاتے ہوئے…
Read More...

انو کپور کی طبعیت سنبھل گئی ، ہسپتال سے ڈسچا رج ، اہل خانہ کی جانب سے مداحوں کی د عاوں کا شکریہ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار انو کپور کی طبعیت سنبھل گئی ہسپتال سے ڈسچا رج ہو کر گھر آ گئے ۔ دہلی میں گنگا رام ہسپتال کے منیجمنٹ بورڈ کے چئیرمین اجے سواروپ نے میڈیا کو بتایا کہ ڈاکٹروں نے انو کپور کا زبردست علاج کیا ہے جس سے انکی حالت سنبھل گئی…
Read More...

کرینہ کپور سجوئے گھوش کی آنیوالی ان ٹائیلٹڈ فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور جیدیپ احلاوات اور وجے ورما کے ساتھ سجوئے گھوش کی آنیوالی ان ٹائلٹڈ فلم میں جلوہ گر ہونگی ۔ فلم کی کہانی دی ڈیووشن آف سیسپکٹ ایکس ناول پر مبنی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کرینہ نے سجوئے کے اس پرجیکٹ کو…
Read More...

’پٹھان‘ کی کامیابی پر پاکستانی فنکاروں کی شاہ رخ کو مبارکباد

کراچی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو نئی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی پر جہاں بالی وڈ سے مبارکبادیں مل رہی ہے وہیں پاکستانی فنکاروں نے بھی انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پاکستانی فنکارہ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں شاہ رخ خان کی دل کھول…
Read More...

’پاکیزہ‘ کے پاکستانی ری میک میں ماہرہ خان ’مینا کماری‘ بنیں گی

کراچی : بالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم ’پاکیزہ‘ کے پاکستانی ری میک میں ماہرہ خان ’مینا کماری‘ کا کردار ادا کریں گی۔ 1972 کی بلاک بسٹری کے پاکستانی ری میک کو حامد حسین اپنی یو اے ای پروڈکشن ہاوٴس کے تحت بنائیں گے۔ پروڈکشن ہاوٴس کے ذرائع نے…
Read More...