Browsing Category

صنعت و تجارت

انٹر بینک اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ بدستور جاری

کراچی:انٹر بینک اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر مزید25پیسے گھٹ کر230روپے کی سطح پرآ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی…
Read More...

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کا اختتام پر مارکیٹ منفی زون میں چلی گئی

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کا اختتام مایوس کن رہا جمعہ کو شیئرزمارکیٹ میں کاروبار کی ابتداء اگرچہ تیزی کے ساتھ ہوئی اور ایک موقع پر انڈیکس 151پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ38982پوائنٹس تک پہنچا لیکن بعد ازاں حکمران اور…
Read More...

اگلے ہفتے ے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک کا اعلان

کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہاہے کہ ڈالرز دیکھ کر امپورٹ کا فیصلہ کرتے ہیں، اگلے ہفتے سے ڈالرز آئیں گے تو زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنا شروع ہو جائیں گے۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) میں خطاب کرتے…
Read More...

پی ایس او نے خطرے کی گھنٹی بجادی،کویت پیٹرولیم کیساتھ دوماہ کیلئے ادھار پر فیول کی خریداری کا معاہدہ…

اسلام آباد:پی ایس او نے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجادی،کویت پیٹرولیم کیساتھ دوماہ کیلئے ادھار پر ڈیزل اور جیٹ فیول کی خریداری کا معاہدہ ختم ہوگیا جس پر پی ایس او نے ہنگامی بنیادوں پر معاہدے میں توسیع یا رقم کا بندوبست کرنے کی سفارش کردی۔ پی…
Read More...

سندھ کے علاقے گھوٹکی سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد،گھوٹکی :ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں ماڑی غازی جے-1 میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس دریافت ہوئی، ماڑی غازی جے 1 کی تلاش کے لیے کنویں…
Read More...

زرمبادلہ ذخائر صرف 3 ہفتوں کی درآمدات کی ادائیگی کر سکتے ہیں،شوکت ترین

اسلام آباد : سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر صرف 3 ہفتوں کی درآمدات کی ادائیگی کر سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ مہنگائی تاریخی میں سب سے زیادہ ہے، کاروبار اور صنعتیں بند ہو رہی ہیں زرمبادلہ ذخائر صرف 3…
Read More...

سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی:غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر5ارب57کروڑ ڈالرز کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 30دسمبرکو ختم ہونے والاے ہفتہ پر ملک کے مجموعی ذخائر…
Read More...

مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت5200روپے کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت14ڈالرز کمی سے 1848ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت5200روپے کمی سے1لاکھ83ہزار400روپے اوردس گرام سونے کی قیمت…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ…
Read More...

دوران پرواز سگریٹ نوشی پر عملے کے ارکان پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا:پی آئی اے انتظامیہ نے دوران پرواز پر سیگریٹ نوشی کرنے والے عملے کے ارکان پر ایک لاکھ روپے جرمانہعائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ائیر لائن کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ پی آئی اے کی پروازوں پر سگریٹ نوشی کرنے والے عملے پر فی…
Read More...