Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ :الیکٹرانک میڈیا قانون سازی کیلئے وزارت اطلاعات اور قانون کو 10 فروری تک مہلت

اسلام آباد(محمد بشارت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک میڈیا قانون ساز ی کیلئے وزارت اطلاعات اور قانون کو10 فروری جمعہ تک مہلت دیدی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکٹرانک میڈیا کیلئے قانون سازی کی ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی…
Read More...

اے پی سی کی تاریخ تبدیل،7 کے بجائے 9 فروری کو ہوگی

اسلام آباد:دہشتگردی اور دیگر قومی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کر دی گئی،7 فروری کے بجائے 9 فروری کو ہوگی،ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج منگل 7 فروری کو ہونے والی اے پی سی کی تاریخ تبدیل کر…
Read More...

سانحہ پولیس لائنز دھماکہ :سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے نیٹ ورک تک پہنچ گئے

اسلام آباد:سانحہ پولیس لائنز پشاور میں دھماکے کی مزید اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے جس کے مطابق ٹی این ٹی دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جبکہ سکیورٹی اور انٹیلی جنس ادارے اس سانحہ میں ملوث نیٹ ورک تک بھی پہنچ گئے ہیں سکیورٹی ذرائع کے مطابق اس…
Read More...

اسامہ ستی قتل کیس:عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 2 کو سزائے موت اور 3 کو عمر قید کی سزا سنا دی

اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی قتل کیس میں دو ملزمان کو سزائے موت اور تین کو عمر قید کی سزا سنا دی اور دو ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے اسامہ ستی قتل کیس…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے موچکو اور لسبیلہ میں شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(محمد بشارت)اسلام آباد ہائیکورٹ نے موچکو اور لسبیلہ میں شیخ رشید کیخلاف درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی ،شیخ رشید کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے تھانہ…
Read More...

ترکی اور شام میں زلزلہ ،شہباز شریف کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں شہباز شریف نے ترکیہ کی حکومت اور عوام سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے…
Read More...

بہت معاشی چیلنجز ہیں، آئی ایم ایف ہر کتاب، ہر دھیلے کی سبسڈی کو دیکھ رہا ہے، شہبازشریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ملک کو بہت معاشی چیلنجز درپیش ہیں، آئی ایم ایف ایک ایک شعبے کی کتاب دیکھ رہا ہے، ایک ایک دھلے کی سبسڈی کو دیکھ رہا ہے،کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد ضرور رنگ لائیگی، ہمیں باتیں یا نعرے نہیں کشمیر کاز کے لئے…
Read More...

جیل میں قید شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز،شدید بخار ہوگیا

راولپنڈی :راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی عدالت کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہونے کے بعد عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو…
Read More...

صدر ،وزیر اعظم کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد :صدر ،وزیر اعظم نے سابق صدر پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے ،صدر مملکت عارف علوی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر اظہار افسوس کیا اور ورثاء سے تعزیت کی ،صدر مملکت نے مرحوم صدر…
Read More...

شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی ملاقات ،کشمیر کاز کو اجاگر کرنے پر خراج تحسین

مظفر آباد :وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، چوہدی محمد یاسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر، شاہ غلام قادر صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر، سردار حسن…
Read More...