Browsing Category

کھیل

بابر اعظم نے دنیا کی مہنگی ترین سپورٹنگ کمپنی سے معاہدے کی توسیع کرلی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دنیا کی سب سے بڑی انگلش سپورٹنگ کمپنی گرے نکولس کے درمیان معاہدے میں توسیع ہوگئی۔اس حوالے سے انگلش اسپورٹنگ کمپنی گرے نکولس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کیا۔گرے نکولس نے ٹوئٹر پر اس سے…
Read More...

فاسٹ باؤلر کا انجری کے بعد کم بیک مشکل ہوتا ہے، شاہین آفریدی

لاہور :لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا…
Read More...

شعیب ملک اپنی 41ویں سالگرہ کل منائیں گے

لاہور :معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کی 41ویں سالگرہ یکم فروری بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا جہاں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور شعیب ملک کی…
Read More...

محمد حفیظ کا کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس فیصلے کو درست قرار دیا۔30جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسٹرکٹ اور ریجنل جونیئر ٹیموں کے انتخاب کے لیے 8 رکنی…
Read More...

شاہین آفریدی نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پروفائل پیکچر تبدیل کردی

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کر دی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پر لاہور قلندرز کا لوگو لگایا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 کے…
Read More...

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے لگے

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی لاہور قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کرنے لگے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کٹ…
Read More...

شعیب ملک کا ثانیہ مرزا کو ٹینس کیریئر کے اختتام پر خراج تحسین

لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو اپنے کیریئر کے اختتام پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر ثانیہ مرزا کی ایک تصویر شیئر کی اور لکھا کہ آپ کھیلوں میں موجود خواتین…
Read More...

ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی:بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا۔ آسٹریلین اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا اور انکے ساتھی روہن بوپنا کو برازیلین جوڑی کے ہاتھوں 6-7 اور 2-6 سے شکست…
Read More...

بابر اعظم دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔ بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز سکور…
Read More...

آئی سی سی کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی

دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق…
Read More...