Browsing Category

اردو

وزیر اعظم کے دورہ ترکیہ کے باعث اے پی سی موخرکر دی گئی

اسلام آباد:دہشت گردی اور دیگر قومی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس موخرکر دی گئی ،وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث آل پارٹیز کانفرنس موٴخر کر دی گئی،نئی تاریخ کا اعلان اتحادیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا،ذرائع…
Read More...

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف کا ترکیہ میں زلزلہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف سید عاصم منیر نے ترکی میں زلزلہ کے متاثرین سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ، جبکہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے دو دستے امدادی کاموں…
Read More...

عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری…
Read More...

ترکیہ اور شام میں7.9 شدت کا تباہ کن زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 1400 سے تجاوز کرگئی

استنبول،دمشق: شام اور ترکیہ میں آنیوالے 7.9 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 1400 سے زائد افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے تاہم ملبے تلے دبے متاثرین کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جن کے حوالے سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے،ترکیہ میں…
Read More...

آئی سی سی سب کیلئے یکساں رولز بنائے، جاوید میانداد

کوئٹہ : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت ایشیا کپ میں نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے، پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہمیں کرکٹ مل رہی ہے۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ آئی…
Read More...

ہم انتظار کررہے ہیں یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں،مریم نواز کا طنز

ملتان : مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر و چیف آر گنائزر رہنما مریم نواز نے عمران خان پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم انتظار کر رہے ہیں کہ یہ جیل بھریں اور شروعات زمان پارک سے کریں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نوازنے کہا کہ ہم نظریں بچھائے…
Read More...

سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج کردی ہے۔ عدالت عظمی میں معاملہ کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔عدالت عظمی میں وکیل خواجہ احمد حسین نے اسلامی نظریاتی کی تحلیل کیلئے اپنی دائر درخواست…
Read More...

عمران خان کا پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سکیم ختم کرنے کی شدید مذمت

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ سکیم کو ختم کئے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ،اس منصوبے کے خاتمے سے دونوں خاندانی جماعتوں کی سفاک ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے ۔ عوامی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
Read More...

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی

ممبئی :بالی ووڈ کی عنقریب شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف جوڑی اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی ملتوی ہوگئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی…
Read More...

90 دن کے الیکشن کیلئے قانون سازی کی ضرورت نہیں، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 90 دن کے بعد ہونے والے الیکشن کیلئے کسی قانون سازی کی ضرورت ہیں متعلقہ اداروں کو بروقت الیکشن نہ کرانے کی ٹھوس وجوہات دینا ہوگی وہ پیر کے روز صحافیوں سے مختصر گفتگو کررہے تھے ،وفاقی…
Read More...