Monthly Archives

January 2023

پشاور سانحہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو…

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پشاور سانحہ کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں،دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں کامیابی کیلئے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے…
Read More...

وزیراعظم صاحب کہاں ہیں اجلاس میں آ کر پالیسی بیان دیں میرے سو لوگ شہید ہوئے ہمیں موقع نہیں دیا جاتا…

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں سانحہ پشاور پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے چیئرمین پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی نور عالم خان حکومت پر برس پڑے انھوں نے کہا کہ آرمی چیف پارلیمینٹ میں آ کر قومی سلامتی کے حوالے سے بریفنگ دیں وزیراعظم صاحب کہاں ہیں اجلاس میں آ کر…
Read More...

پاکستان میں کئی سال خون کی ہولی کھیلی جاتی رہی : خواجہ آصف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی صدرات میں ہوا۔ اجلاس میں سانحہ پشاور کے شہدا کی بلند درجات کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی قومی اسمبلی اجلاس معمول کی کارروائی معطل کرتے ہوئے سانحہ پشاور پر بحث ہوئی وفاقی وزیر…
Read More...

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقاتیں شروع کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ عمران…
Read More...

شعیب ملک اپنی 41ویں سالگرہ کل منائیں گے

لاہور :معروف کرکٹر اور سابق کپتان شعیب ملک کی 41ویں سالگرہ یکم فروری بدھ کو منائی جائے گی اس سلسلے میں کرکٹ کے شائقین اور شعیب ملک کے مداحوں کی جانب سے سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام کیاجائے گا جہاں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور شعیب ملک کی…
Read More...

محمد حفیظ کا کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار

لاہور :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کامران اکمل کو جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا اور اس فیصلے کو درست قرار دیا۔30جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسٹرکٹ اور ریجنل جونیئر ٹیموں کے انتخاب کے لیے 8 رکنی…
Read More...

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترمہ انگر اینڈرسن نے ملاقات کی ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر محترمہ انگر اینڈرسن جو کہ…
Read More...

فوادچوہدری کیخلاف مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور:آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے۔پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3 مقدمات اور اسلام آباد میں 2 مقدمات…
Read More...

سعودی ولی عہد کا روسی صدر سے تیل منڈی میں استحکام کیلئے رابطہ

جدہ : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے تیل منڈی میں استحکام کے لیے اوپیک پلس ممالک میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت میں سعودی ولی عہد…
Read More...

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فردِ جرم عائد ہوگی

اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے ایڈیشنل…
Read More...