اگر اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہیں کیے گئے تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا،فواد چوہدری
لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما وسابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہیں کیے گئے تو سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ قومی اسمبلی کے اسپیکر…
Read More...
Read More...