Browsing Tag

abudhabit10

پوری قوم مل کر دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھے گی ،وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم مل کر دہشت گردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھے گی ،دہشت گرد پاکستان کے دشمن اور عوام کے قاتل ہیں، ارض پاک کو اس فتنے سے پاک کرکے رہیں گے۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود…
Read More...

اسلام آباد ، سیکٹر آئی ٹین فور میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکار شہید ، 3 اہلکار وں سمیت متعدد…

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین فور میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 اہلکار وں سمیت متعدد افرادزخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایگل سکواڈ کے اہل کاروں نے ایک ٹیکسی کو روکا اور تلاشی کے…
Read More...