Browsing Tag

arshad sharif’s case

ارشد شریف قتل کیس :جے آئی ٹی کی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہوں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ریمارکس دیئے کہ یہ جے آئی ٹی کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ،تحقیقات میں اثر انداز نہیں ہوں گے ،جے آئی ٹی کو مکمل آزادی دے رہے ہیں معاملے کی صاف شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں،عدالت صاف شفاف تحقیقات کیلئے بہت…
Read More...

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام اباد:سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5جنوری کو دن ایک بجے معاملہ کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے سپیشل جے ائی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ بھی…
Read More...