آرمی چیف کی سعودی وزیردفاع سے ملاقات، عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ریاض: آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات کی۔ریاض میں ہونے والی ملاقات میں عسکری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
Read More...
Read More...