Browsing Tag

azam swati cases

اسلام آباد ہائی کورٹ :اعظم سواتی کی ضمانت منظور،رہائی کرنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے…
Read More...

اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع

اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سینئر رہنما اعظم سواتی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید چودہ روز کی توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹویٹ سے متعلق کیس کی سماعت…
Read More...

سینیٹر اعظم سواتی ضمانت بعد از گرفتاری کیس :اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پروفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ پیر تک فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ اعظم سواتی کی جانب سے بابر اعوان عدالت کے سامنے پیش…
Read More...

سینیٹر اعظم خان سواتی کا ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد:متنازعہ ٹویٹ کیس سینیٹر اعظم خان سواتی نے ضمانت کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ۔سینیٹر اعظم سواتی نے ڈاکٹر بابر اعوان کے ذریعے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی درخواست میں وفاق اور ایف آئی اے سائبر کرائم کے…
Read More...