بابر اعظم رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ کراچی ٹیسٹ میں 90 رنز مکمل کر کے بابر اعظم نے جو روٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔
انگلینڈ کے بیٹر جو روٹ نے اس سال 27 اننگز میں 1098 ٹیسٹ رنز…
Read More...
Read More...