Browsing Tag

benazir bhutto life

27 دسمبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا، اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ27 دسمبر 2007 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا، بد قسمتی سے باربار مقبول عوامی لیڈرز کو قتل کرکے راستے سے ہٹایا گیا،۔اسد عمر نے شہید بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ٹوئٹرپر بیان جاری…
Read More...

وزیر اعظم نے بے نظیر بھٹوکو جمہوریت اور انسانی حقوق کا صلبی قرار دیدیا،زبردست الفاظ میں خراج عقیدت

اسلام آباد :وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں جمہوریت کے استحکام کیلئے سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جمہوریت اور انسانی حقوق کا صلیبی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بینظیر بھٹو کی…
Read More...