بلاول اسمبلی آنے کی دعوت نہیں دے سکتے یہ وزیراعظم کا استحقاق : شاہ محمودقریشی
ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ہمیں اسمبلی میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے، اسمبلی آنے کی دعوت دینا وزیراعظم کا استحقاق ہے۔
بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی…
Read More...
Read More...