Browsing Tag

breaking news today

بلوچستان ،ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر…
Read More...