دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا
کراچی:مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لیے کراچی میں سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا۔درخواست گزار کے مطابق دانیہ شاہ پر لگائے الزامات جھوٹے ہیں، ایف آئی اے کے پاس ملزمہ کے خلاف کوئی شواہد نہیں۔گزشتہ روز جوڈیشل…
Read More...
Read More...