اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام: فواد چوہدری کی20 ہزار مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور
اسلام آباد: قومی اداروں کے خلاف اکسانے کے الزامات کے تحت جوڈیشل ریمانڈ پر موجود پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔فواد چوہدری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی،…
Read More...
Read More...