Browsing Tag

gen bajwa

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فیملی ڈیٹا لیک کیس

اسلام آباد: ضلعی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید کی فیملی کا ڈیٹا لیک ہونے کے کیس کی سماعت کی۔سماعت آئندہ تاریخ پیشی 17 فروری تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاویدکی فیملی کا ڈیٹا لیک ہونے…
Read More...

ملک میں جاری بحران کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجو ہ ہیں ،عمران خان

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحران کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجو ہ ہیں ، ملک میں بحران پیدا ہونیوالا ہے 7 ماہ پہلے پیشگوئی کی تھی، آج پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران ہے، 20 برس سے دو…
Read More...

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کیس میں گرفتار تین ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ…

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کے کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے قائم کئے گئےمقدمہ میں گرفتار تین ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ تفصیل…
Read More...