حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات (پیر) دوبارہ شروع ہونگے
اسلام آباد( آن لائن )حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات (پیر) سے دوبارہ شروع ہونگے جس میں ایم ای ایف پی کے مسودے کو حتمی شکل دی جائیگی جبکہ اگلے ہفتے میں اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان کیا جائیگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف…
Read More...
Read More...