نیپرا نے ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
اسلام آباد :نیپرا نے ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔اطلاق ایک ماہ کیلئے ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز پر ہوگا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت ڈسکوز کے نومبرکے ماہانہ…
Read More...
Read More...