ون ڈے میں پاکستان کو شکست دینا آسان کام نہیں ہے، کیوی کپتان
کراچی : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط اور اچھی ٹیم ہے، پاکستان کو اس کی سرزمین پر شکست دینا آسان کام نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کین ولیمسن نے کہا کہ کوشش کریں گیکہ پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز…
Read More...
Read More...