زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ، ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے،اسد عمر
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ زر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے، زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی سال 2000ء کے بعد سب سے…
Read More...
Read More...