Browsing Tag

petrol

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرول اور ڈیزل مہنگا ،ڈالر کوبھی آئی ایم ایف کی شرائط پر کھلا چھوڑا ،وزیر…

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرول اور ڈیزل مہنگا اور ڈالر کوبھی آئی ایم ایف کی شرائط پر کھلا چھوڑا ، صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن آئینی مسئلہ ہے اگر آئین کے تحت انتخابات اپریل میں ہونا ہیں…
Read More...

عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر35، 35 روپے کا اضافہ

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کا تیل مہنگا کر دیا۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کی نئی قیمت 249 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہو…
Read More...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ…
Read More...