فاسٹ باؤلر کا انجری کے بعد کم بیک مشکل ہوتا ہے، شاہین آفریدی
لاہور :لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ انجری کے دوران سخت اور مشکل ٹریننگ کے عمل سے گزرا، کبھی کبھی تو دل چاہتا تھا کہ بس اب اور ٹریننگ نہیں کرنی۔پی سی بی کے سوشل میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا…
Read More...
Read More...