سونم کپور نے ممبئی میں اپنا فلیٹ فروخت کردیا
ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ممبئی میں اپنا عالیشان فلیٹ ساڑھے 32 کروڑ روپے میں فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ سونم کپور زیادہ تر لندن میں رہتی ہیں اور انہوں نے یہ فلیٹ 2015ء میں خریدا تھا۔ رپورٹس کے مطابق سونم کپور اور…
Read More...
Read More...