ممبئی کا ٹریفک اذیت ناک ہے: سونم کپور
ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھارتی شہر ممبئی کے ٹریفک کو اذیت ناک قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 37 سالہ اداکارہ کا سفر کے دوران بْرا دن گزرا جس کا غصہ انہوں نے سوشل میڈیا پر نکالا۔بالی ووڈ اداکارہ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ…
Read More...
Read More...