سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر
اسلام اباد:سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 5جنوری کو دن ایک بجے معاملہ کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ نے سپیشل جے ائی ٹی سے تحقیقات کی عبوری رپورٹ بھی…
Read More...
Read More...