Browsing Tag

toosha khana case

عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی،حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد:سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ۔الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری…
Read More...

توشہ خانہ کیس: عمران خان پر7فروری کو فردِ جرم عائد ہوگی

اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے ایڈیشنل…
Read More...

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کودوبارہ طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد :ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کودوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکلاء علی بخاری ایڈووکیٹ اور بیرسٹر علی گوہر عدالت پیش ہوئے اور…
Read More...