Monthly Archives

جون 2020

چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاستی اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے، آرمی چیف

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ملک کے دفاع اور سیکیورٹی کے لیے قومی حمایت کے ساتھ اپنا فرض ادا کرتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این ڈی یو…
Read More...

عمران خان کی تقریر نے سب کے منہ بند کردئیے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند کردئیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی آج کی تقریر نے سب کے منہ بند…
Read More...

سلامتی کونسل؛ امریکا نے بھارتی شہری کوعالمی دہشتگرد قرار دینے کی تجویز مسترد کردی

نیویارک /  اسلام آباد:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران امریکہ نے ایک بھارتی کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی تجویزمسترد کردی ،جس پرپاکستان نے بدھ کو مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ وینومادھا ڈونگارا ان 4 بھارتیوں میں سے ایک تھا…
Read More...

روم کولر چلانے کیلیے وینٹی لیٹر کا سوئچ نکالنے سے کورونا کا مریض ہلاک

جے پور: بھارت میں تیماردار رشتہ داروں نے روم کولر چلانے کے لیے غلطی سے وینٹی لیٹر کا سوئچ نکال دیا جس کے نتیجے میں کورونا کا مشتبہ مریض ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجھستان میں ماہارو بھیم سنگھ اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا…
Read More...

جواب ان سے مانگا جائے جو ملک کو اس حال میں چھوڑ کرگئے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سے جواب مانگا جارہا ہے جواب ان سے مانگا جائے جو ملک کو اس حال میں چھوڑ کرگئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد…
Read More...

اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے۔ اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں۔‏ کسی اور کی خواہش پر استعفی دینے…
Read More...

کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے تاریخی سہ فریقی معاہدے پرآج دستخط ہورہے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

 اسلام آباد:  معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ کوہالہ ہائیڈل پاورپراجیکٹ کے تاریخی سہ فریقی معاہدے پرآج دستخط ہورہے ہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے…
Read More...

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی  کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ شہید…
Read More...

رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر

لاہور:   ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے رواں سال انعقاد کا امکان نہ ہونے کے برابر رہ گیا، میلبورن سمیت وکٹوریہ اسٹیٹ میں کورونا کی نئی لہر کے بعد لاک ڈاؤن کردیا گیا، وزیر سیاحت نے آسٹریلیا کی سرحدیں دسمبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات…
Read More...

اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کردی، 7 فیصد مقرر

کراچی:  اسٹیٹ بینک نے شرح سود مزید کم کرتے ہوئے 7 فیصد مقرر کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی کے منظر نامے اور معاشی سست رفتاری کو مدنظر رکھتے ہوئے شرح سود میں کمی کا فیصلہ کیا گیا،…
Read More...